اِذۡ تُصۡعِدُوۡنَ وَ لَا تَلۡوٗنَ عَلٰۤی اَحَدٍ وَّ الرَّسُوۡلُ یَدۡعُوۡکُمۡ فِیۡۤ اُخۡرٰىکُمۡ فَاَثَابَکُمۡ غَمًّۢا بِغَمٍّ لِّکَیۡلَا تَحۡزَنُوۡا عَلٰی مَا فَاتَکُمۡ وَ لَا مَاۤ اَصَابَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵۳﴾

(153 - آل عمران)

Qari:


[Remember] when you [fled and] climbed [the mountain] without looking aside at anyone while the Messenger was calling you from behind. So Allah repaid you with distress upon distress so you would not grieve for that which had escaped you [of victory and spoils of war] or [for] that which had befallen you [of injury and death]. And Allah is [fully] Acquainted with what you do.

(وہ وقت بھی یاد کرنے کے لائق ہے) جب تم لوگ دور بھاگے جاتے تھے اور کسی کو پیچھے پھر کر نہیں دیکھتے تھے اور رسول الله تم کو تمہارے پیچھے کھڑے بلا رہے تھے تو خدا نے تم کو غم پر غم پہنچایا تاکہ جو چیز تمہارے ہاتھ سے جاتی رہی یا جو مصیبت تم پر واقع ہوئی ہے اس سے تم اندوہ ناک نہ ہو اور خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

[اِذْ: جب] [تُصْعِدُوْنَ: تم چڑھتے تھے] [وَلَا تَلْوٗنَ: اور مڑ کر نہ دیکھتے تھے] [عَلٰٓي اَحَدٍ: کسی کو] [وَّالرَّسُوْلُ: اور رسول] [يَدْعُوْكُمْ: تمہیں پکارتے تھے] [فِيْٓ اُخْرٰىكُمْ: تمہارے پیچھے سے] [فَاَثَابَكُمْ: پھر تمہیں پہنچایا] [غَمًّـۢا بِغَمٍّ: غم کے عوض غم] [لِّكَيْلَا: تاکہ نہ] [تَحْزَنُوْا: تم غم کرو] [عَلٰي: پر] [مَا فَاتَكُمْ: جو تم سے نکل گیا] [وَلَا: اور نہ] [مَآ: جو] [اَصَابَكُمْ: تمہیں پیش آئے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [خَبِيْرٌ: باخبر] [بِمَا تَعْمَلُوْنَ: اس سے جو تم کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer