قُلۡ اَؤُنَبِّئُکُمۡ بِخَیۡرٍ مِّنۡ ذٰلِکُمۡ ؕ لِلَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا عِنۡدَ رَبِّہِمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا وَ اَزۡوَاجٌ مُّطَہَّرَۃٌ وَّ رِضۡوَانٌ مِّنَ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِالۡعِبَادِ ﴿ۚ۱۵﴾

(15 - آل عمران)

Qari:


Say, "Shall I inform you of [something] better than that? For those who fear Allah will be gardens in the presence of their Lord beneath which rivers flow, wherein they abide eternally, and purified spouses and approval from Allah. And Allah is Seeing of [His] servants -

(اے پیغمبر ان سے) کہو کہ بھلا میں تم کو ایسی چیز بتاؤں جو ان چیزوں سے کہیں اچھی ہو (سنو) جو لوگ پرہیزگار ہیں ان کے لیے خدا کے ہاں باغات (بہشت) ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور پاکیزہ عورتیں ہیں اور (سب سے بڑھ کر) خدا کی خوشنودی اور خدا (اپنے نیک) بندوں کو دیکھ رہا ہے

[قُلْ: کہدیں] [اَؤُنَبِّئُكُمْ: کیا میں تمہیں بتاؤں] [بِخَيْرٍ: بہتر] [مِّنْ: سے] [ذٰلِكُمْ: س] [لِلَّذِيْنَ: ان لوگوں کے لیے جو] [اتَّقَوْا: پرہیزگار ہیں] [عِنْدَ: پاس] [رَبِّهِمْ: ان کا رب] [جَنّٰتٌ: باغات] [تَجْرِيْ: جاری ہیں] [مِنْ: سے] [تَحْتِهَا: ان کے نیچے] [الْاَنْهٰرُ: نہریں] [خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا: اس میں] [وَاَزْوَاجٌ: اور بیبیاں] [مُّطَهَّرَةٌ: پاک] [وَّرِضْوَانٌ: اور خوشنودی] [مِّنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [بَصِيْرٌ: دیکھنے والا] [بِالْعِبَادِ: بندوں کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer