Qari: |
So Allah gave them the reward of this world and the good reward of the Hereafter. And Allah loves the doers of good.
تو خدا نے ان کو دنیا میں بھی بدلہ دیا اور آخرت میں بھی بہت اچھا بدلہ (دے گا) اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے
[فَاٰتٰىھُمُ: تو انہیں دیا] [اللّٰهُ: اللہ] [ثَوَابَ: انعام] [الدُّنْيَا: دنیا] [وَحُسْنَ: اور اچھا] [ثَوَابِ الْاٰخِرَةِ: انعام آخرت] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يُحِبُّ: دوست رکھتا ہے] [الْمُحْسِـنِيْنَ: احسان کرنے والے]