Qari: |
And how many a prophet [fought and] with him fought many religious scholars. But they never lost assurance due to what afflicted them in the cause of Allah, nor did they weaken or submit. And Allah loves the steadfast.
اور بہت سے نبی ہوئے ہیں جن کے ساتھ ہو کر اکثر اہل الله (خدا کے دشمنوں سے) لڑے ہیں تو جو مصبتیں ان پر راہِ خدا میں واقع ہوئیں ان کے سبب انہوں نے نہ تو ہمت ہاری اور نہ بزدلی کی نہ (کافروں سے) دبے اور خدا استقلال رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے
[وَكَاَيِّنْ: اور بہت سے] [مِّنْ نَّبِيٍّ: نبی] [قٰتَلَ: لڑے] [مَعَهٗ: ان کے ساتھ] [رِبِّيُّوْنَ: اللہ والے] [كَثِيْرٌ: بہت] [فَمَا: پس نہ] [وَهَنُوْا: سست پڑے] [لِمَآ: بسبب، جو] [اَصَابَھُمْ: انہیں پہنچے] [فِيْ: میں] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کی راہ] [وَمَا: اور نہ] [ضَعُفُوْا: انہوں نے کمزوری کی] [وَمَا اسْتَكَانُوْا: اور نہ دب گئے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يُحِبُّ: دوست رکھتا ہے] [الصّٰبِرِيْنَ: صبر کرنے والے]