Qari: |
Already there has been for you a sign in the two armies which met - one fighting in the cause of Allah and another of disbelievers. They saw them [to be] twice their [own] number by [their] eyesight. But Allah supports with His victory whom He wills. Indeed in that is a lesson for those of vision.
تمہارے لیے دو گروہوں میں جو (جنگ بدر کے دن) آپس میں بھڑ گئے (قدرت خدا کی عظیم الشان) نشانی تھی ایک گروہ (مسلمانوں کا تھا وہ) خدا کی راہ میں لڑ رہا تھا اور دوسرا گروہ (کافروں کا تھا وہ) ان کو اپنی آنکھوں سے اپنے سے دگنا مشاہدہ کر رہا تھا اور خدا اپنی نصرت سے جس کو چاہتا ہے مدد دیتا ہے جو اہل بصارت ہیں ان کے لیے اس (واقعے) میں بڑی عبرت ہے
[قَدْ: البتہ] [كَانَ: ہے] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [اٰيَةٌ: ایک نشانی] [فِيْ: میں] [فِئَتَيْنِ: دو گروہ] [الْتَقَتَا: وہ باہم مقابل ہوئے] [فِئَةٌ: ایک گروہ] [تُقَاتِلُ: لڑتا تھا] [فِيْ: میں] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کی راہ] [وَ: اور] [اُخْرٰى: دوسرا] [كَافِرَةٌ: کافر] [يَّرَوْنَھُمْ: وہ انہیں دکھائی دیتے] [مِّثْلَيْهِمْ: ان کے دو چند] [رَاْيَ الْعَيْنِ: کھلی آنکھیں] [وَ: اور] [اللّٰهُ: اللہ] [يُؤَيِّدُ: تائید کرتا ہے] [بِنَصْرِهٖ: اپنی مدد] [مَنْ: جسے] [يَّشَاۗءُ: وہ چاہتا ہے] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ: میں] [ذٰلِكَ: اس] [لَعِبْرَةً: ایک عبرت] [لِّاُولِي الْاَبْصَارِ: دیکھنے والوں کے لیے]