Qari: |
And how could you disbelieve while to you are being recited the verses of Allah and among you is His Messenger? And whoever holds firmly to Allah has [indeed] been guided to a straight path.
اور تم کیونکر کفر کرو گے جبکہ تم کو خدا کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں اور تم میں اس کے پیغمبر موجود ہیں اور جس نے خدا (کی ہدایت کی رسی) کو مضبوط پکڑ لیا وہ سیدھے رستے لگ گیا
[وَكَيْفَ: اور کیسے] [تَكْفُرُوْنَ: تم کفر کرتے ہو] [وَاَنْتُمْ: جبکہ تم] [تُتْلٰى: پڑھی جاتی ہیں] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [اٰيٰتُ: آیتیں] [اللّٰهِ: اللہ] [وَفِيْكُمْ: اور تمہارے درمیان] [رَسُوْلُهٗ: اس کا رسول] [وَمَنْ: اور جو] [يَّعْتَصِمْ: مضبوط پکڑے گا] [بِاللّٰهِ: اللہ کو] [فَقَدْ ھُدِيَ: تو اسے ہدایت دی گئی] [اِلٰى: طرف] [صِرَاطٍ مُّسْتَـقِيْمٍ: سیدھا راستہ]