قَالَ کَذٰلِکِ ۚ قَالَ رَبُّکِ ہُوَ عَلَیَّ ہَیِّنٌ ۚ وَ لِنَجۡعَلَہٗۤ اٰیَۃً لِّلنَّاسِ وَ رَحۡمَۃً مِّنَّا ۚ وَ کَانَ اَمۡرًا مَّقۡضِیًّا ﴿۲۱﴾

(21 - مریم)

Qari:


He said, "Thus [it will be]; your Lord says, 'It is easy for Me, and We will make him a sign to the people and a mercy from Us. And it is a matter [already] decreed.' "

(فرشتے نے) کہا کہ یونہی (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمایا کہ یہ مجھے آسان ہے۔ اور (میں اسے اسی طریق پر پیدا کروں گا) تاکہ اس کو لوگوں کے لئے اپنی طرف سے نشانی اور (ذریعہٴ) رحمت اور (مہربانی) بناؤں اور یہ کام مقرر ہوچکا ہے

[قَالَ: اس نے کہا] [كَذٰلِكِ: یونہی] [قَالَ: فرمایا] [رَبُّكِ: تیرا رب] [هُوَ: وہ یہ] [عَلَيَّ: مجھ پر] [هَيِّنٌ: آسان] [وَلِنَجْعَلَهٗٓ: اور تاکہ ہم اسے بنائیں] [اٰيَةً: ایک نشانی] [لِّلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [وَرَحْمَةً: اور رحمت] [مِّنَّا: اپنی طرف سے] [وَكَانَ: اور ہے] [اَمْرًا: ایک امر] [مَّقْضِيًّا: طے شدہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer