وَ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ لَہُ الدِّیۡنُ وَاصِبًا ؕ اَفَغَیۡرَ اللّٰہِ تَتَّقُوۡنَ ﴿۵۲﴾

(52 - النحل)

Qari:


And to Him belongs whatever is in the heavens and the earth, and to Him is [due] worship constantly. Then is it other than Allah that you fear?

اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت لازم ہے۔ تو تم خدا کے سوا اوروں سے کیوں ڈرتے ہو

[وَلَهٗ: اور اسی کے لیے] [مَا: جو] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَلَهُ: اور اسی کے لیے] [الدِّيْنُ: اطاعت و عبادت] [وَاصِبًا: لازم] [اَفَغَيْرَ اللّٰهِ: تو کیا اللہ کے سوا] [تَتَّقُوْنَ: تم ڈرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer