وَ تَرَکۡنَا بَعۡضَہُمۡ یَوۡمَئِذٍ یَّمُوۡجُ فِیۡ بَعۡضٍ وَّ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَجَمَعۡنٰہُمۡ جَمۡعًا ﴿ۙ۹۹﴾

(99 - الکہف)

Qari:
Hight Quality Ayat Image


And We will leave them that day surging over each other, and [then] the Horn will be blown, and We will assemble them in [one] assembly.

(اس روز) ہم ان کو چھوڑ دیں گے کہ (روئے زمین پر پھیل کر) ایک دوسرے میں گھس جائیں گے اور صور پھونکا جائے گا تو ہم سب کو جمع کرلیں گے

[وَتَرَكْنَا: اور ہم چھوڑ دیں گے] [بَعْضَهُمْ: ان کے بعض] [يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [يَّمُوْجُ: ریلا مارتے] [فِيْ بَعْضٍ: بعض (دوسرے) کے اندر] [وَّنُفِخَ فِي الصُّوْرِ: اور پھونکا جائے گا صور] [فَـجَـمَعْنٰهُمْ: پھر ہم انہیں جمع کرینگے] [جَمْعًا: سب کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer