قَالَ ہٰذَا رَحۡمَۃٌ مِّنۡ رَّبِّیۡ ۚ فَاِذَا جَآءَ وَعۡدُ رَبِّیۡ جَعَلَہٗ دَکَّآءَ ۚ وَ کَانَ وَعۡدُ رَبِّیۡ حَقًّا ﴿ؕ۹۸﴾

(98 - الکہف)

Qari:


[Dhul-Qarnayn] said, "This is a mercy from my Lord; but when the promise of my Lord comes, He will make it level, and ever is the promise of my Lord true."

بولا کہ یہ میرے پروردگار کی مہربانی ہے۔ جب میرے پروردگار کا وعدہ آپہنچے گا تو اس کو (ڈھا کر) ہموار کردے گا اور میرے پروردگار کا وعدہ سچا ہے

[قَالَ: اس نے کہا] [ھٰذَا: یہ] [رَحْمَةٌ: رحمت] [مِّنْ رَّبِّيْ: میرے رب سے] [فَاِذَا: پس جب] [جَاۗءَ: آئے گا] [وَعْدُ: وعدہ] [رَبِّيْ: میرا رب] [جَعَلَهٗ: اس کو کردیگا] [دَكَّاۗءَ: ہموار] [وَكَانَ: اور ہے] [وَعْدُ: وعدہ] [رَبِّيْ: میرا رب] [حَقًّا: سچا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer